زمان پارک کے باہر سے سرکاری سکیورٹی ہٹا لی گئی، اب سیکورٹی ڈیوٹی کون دے رہا ہے؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر سے سکیورٹی ہٹا لی گئی۔ذرائع کے مطابق پولیس کو احکامات ملنے کے بعد اہلکاروں نے عمران خان کی رہائشگاہ کے اطراف میں سکیورٹی پوزیشن چھوڑ دی۔

حکومت کی جانب سے سکیورٹی واپس لیے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے زمان پارک کے باہر سکیورٹی سنبھال لی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close