پرویز الہیٰ دور کے نئے اضلاع اور تحصیلیں ختم، کون کون سے علاقے متاثر ہوئے؟

لاہور(آئی این پی)سابق وزیرعلی پنجاب پرویز الہی دور کے نئے اضلاع اور تحصیلیں ختم کردی گئیں۔پرویز الہی دور کے نئے اضلاع اور تحصیلوں کی معطلی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے۔ گجرات، تلہ گنگ، کوٹ ادو، وزیرآباد اور مری کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

اس کے علاوہ تحصیل جلال پورجٹاں اور کنجاہ کیحوالے سے بھی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی دور میں صوبائی حکومت نے ضلع گجرات کو ڈویژن کا درجہ دیا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close