مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما انتقال کر گئے

راولپنڈی (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی راجہ فیاض سرور علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں مرحوم گزشتہ کئی روزسے ہسپتال میں زیر علاج تھے مرحوم کی نمازجنازہ آج رات ساڑھے نو بجے ناظم الدین روڈ ایف سیون ،ون ، مکان نمبر 18، میں آدا کی جائے گی اورکل بروز ہفتہ دن 2 بجے سرور لاج گھوڑا گلی میں اداکی جائے گی،

اللہ پاک مرحوم راجہ فیاض سرورصاحب کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں