صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟

فیصل آباد (آئی این پی)پنجاب بھر میں 24دسمبر سے 31دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 24دسمبر سے 31دسمبر تک ہوں گی۔

یکم جنوری کو اتوار کی چھٹی کے بعد تمام سکول 2جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close