شادی کے کارڈ تقسیم کرنے والا دلہا ٹریفک حادثہ میں جاں بحق، خوشیوں والے گھر میں ماتم

خانیوال (آئی این پی) خوشیوں والے گھر میں صف ماتم بچھ گئی،شادی کے کارڈ تقسیم کرنے والا دلہا ٹریفک حادثہ میں جاں بحق،دوستوں کو اپنی شادی کے کارڈ دینے خانیوال آنے والے جیند احمد کی 10 روز بعد شادی تھی۔

حادثہ کبیروالہ روڈ پر دو موٹر سائیکلیں کے آمنے سامنے ٹکرانے کے باعث پیش آیا اچانک موٹر سائیکل کی ٹکر سے جنید احمد گنے سے لوڈ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close