فیصل آباد، خاتون نے کالا پتھر نگل کر زندگی سے منہ موڑ لیا

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آبادخاتون نے زہریلی گولیاں نگل کر زندگی سے منہ موڑ لیا، حادثات میں دو افراد چل بسے۔ بتایا گیا ہے کہ 119 ج ب کی رہائشی نازیہ بی بی نے گھر والوں سے جھگڑ کر کالاپتھر نگل لیا جس کے نتیجہ میں اس کی حالت غیر ہو گئی جسے تشویشناک حالت میں الائید ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی۔

پرتاپ نگر کا کرامت علی موٹرسائیکل سے گر کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ جھنگ کی بشراں بی بی سیڑھیوں سے گر کر موت کی وادی میں پہنچ گئی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close