عطا اللہ تارڑ قانون آپ کا انتظار کر رہا ہے، وزیر داخلہ پنجاب نے وارننگ دے دی

لاہور(آئی این پی)وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ عطا تارڑ آپ پیش ہوجائیں، قانون آپ کا انتظار کر رہا ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے بتایا کہ ہفتہ کو پولیس نے لاہور میں عطا تارڑ کے گھر نوٹس دیا ہے، صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ عطا تارڑ اگر قانون کی طاقت سمجھتے ہیں تو لاہور میں پیش ہوجائیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close