خاتون منشیات فروش سمیت تین پکڑے گئے، بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، ہوشرباء تفصیلات

سیالکوٹ (آئی این پی)پولیس کی کارروائیشراب اور پونے تین کلو منشیات برآمد کرکے خاتون منشیات فروش سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شہابپورہ سے پولیس نے دوران گشت لیڈی منشیات فروش شبانہ سے ڈیڑھ کلو چرس، تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ ماجرہ چوک سے الیاس سے منشیات فروش الیاس سے ایک کلو340گرام چرس اور سیل کی رقم5000ہزار اور تھانہ رنگپورہ کے علاقہ سے فیصل سے پانچ لٹر شراب برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close