ساہیوال‘نامعلوم ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر آڑھتی کو لوٹ لیا

ساہیوال (آئی این پی)2نامعلوم ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر آڑھتی کو لوٹ لیا ‘مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 6/11-Lمیں اشفاق احمد اپنی آڑھت دوکان پراجناس کی خرید و فروخت کررہا تھا کہ اس دوران 2 نامعلوم ڈاکو دوکان میں گھس آئے اور گن پوائنٹ پر اس سے نقدی 45ہزار روپے اور موبائل فون تین عدد چھین کر فرار ہو گئے۔

پولیس تھانہ ہڑپہ نے مقدمہ درج کرلیاہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close