پاکستان میں 5.3شدت کا زلزلہ، عوام میں خو ف پھیل گیا

سوات(پی این آئی)سوات کے علاقوں میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ مینگورہ شہر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ زلزلے کی زیرزمین 110کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان کا بارڈر تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close