کرفیو نافذ

کرفیو نافذ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنوبی وزیرستان میں کل ایک روز کےلیے کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

جنوبی وزیرستان میں کل کے کرفیو کے نفاذکا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ڈی سی جنوبی وزیرستان سلیم جان کا کہنا ہے کہ یہ کرفیو کل صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک نافذ رہے گا۔جنوبی وزیرستان کے ڈی سی نے یہ بھی بتایا ہے کہ کرفیو کے دوران آسمان منزہ سے لدھا اور مکین تک سڑک بند رہے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close