نئے ٹیکس سے متعلق بڑی خبر

صوبائی وزیر بلدیات نے واضح کیا: عوام پر نیا بلدیاتی ٹیکس نہیں لگے گا اور موجودہ شرح میں اضافہ نہیں ہوگا

صوبائی وزیر بلدیات کے پی مینا خان آفریدی نے محکمہ بلدیات کے اجلاس کے دوران ہدایت کی کہ بلدیاتی ملازمین کی کارکردگی کو محکمہ کی آمدن بڑھانے سے مشروط کیا جائے، جبکہ ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے اقدامات کیے جائیں گے۔ تاہم، عوام پر نہ نیا ٹیکس لگایا جائے گا اور نہ موجودہ شرح میں اضافہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close