صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ، متعدد گھر متاثر

صوابی کے علاقے دالوڑی گاؤں میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔

ڈپٹی کمشنر نصراللہ خان کے مطابق شدید بارش کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں سے کئی گھر ڈوب گئے جبکہ متعدد افراد پانی کے ریلے میں بہہ گئے۔ پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے مختلف مقامات پر لینڈسلائیڈنگ بھی پیش آئی ہے جس سے مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close