افسوسناک حادثہ، 5 افراد جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک اور کار کی ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثہ چشمہ روڈ کڑی خیسور کے قریب پیش آیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق افراد کار میں سوار ہوکر اسلام آباد سے ڈیرہ اسماعیل خان آرہے تھے۔ جاں بحق افراد میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں