رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ

نوشہرہ (پی این آئی) نظام پور کے علاقے انزرے میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

نظام پور کے علاقے انزرے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے، نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے، تاحال فائرنگ کے ذمے داران اور محرکات کا سراغ نہیں لگایا جاسکا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close