کراچی سے اغواء ہونے والی اڑھائی سالہ بچی اوگی سے برآمد

مانسہرہ(آئی این پی) مانسہرہ پولیس نے کراچی سے اغوا ہونے والی اڑھائی سالہ بچی آسیہ بی بی کو اغوا کار باز محمد ولد شیر محمد سکنہ بانڈہ اوگی سے برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر کے بچی کو نانا نصیب اللہ کے حوالے کر دیا گیا۔

دریں اثنا شنکیاری کے محلہ گجر آباد سے چودہ سالہ بچی دختر اختر شاہ کو اغوا کار صالح محمد افغانی سے برآمد سے برآمد کر. کے. اسے گرفتار کر لیا جبکہ ملزم کا ساتھی احسان اللہ فرار ھونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close