خیبر پختونخوا، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتاریاں شروع

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا پولیس حکام نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے پرتشدد کارکنان کی گرفتاری کا عمل شروع کردیا گیاہے۔۔۔میڈیا سے گفتگو میں سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز ہارون الرشید کا کہنا تھاکہ توڑ پھوڑاور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد کی نشاندہی کا عمل شروع کردیا گیا ہے اور سی سی ٹی وی ویڈیوز و جدید ٹیکنالوجی کی مدد سےنشاندہی کی جارہی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close