پشاور میں نے سرکاری و نجی کالجوں کی بندش کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) پشاور میں نے سرکاری و نجی کالجوں کی بندش کاا علان کر دیا ہے۔۔۔محکمہ ہائر ایجوکیشن کے اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا میں سرکاری و نجی کالجز 10 مئی سے 14 مئی تک بند رہیں گے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ کالجزکی بندش کا فیصلہ موجودہ امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close