عمران خان کی گرفتاری، پی ٹی آئی کارکنوں نے سوات موٹر وے ٹول پلازہ کو آگ لگا دی

سوات (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے سوات موٹر وے پر شدیدی احتجاج کیا۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی گرفتاری پرسوات موٹروےپراحتجاج کیا گیا اور مظاہرین نے ٹول پلازہ کوآگ لگادی۔۔۔

سوات موٹروے 5 گھنٹوں سے ٹریفک کیلئے بند ہے جبکہ احتجاج کے باعث بٹ خیلہ پشاورقومی شاہراہ بھی ٹریفک کیلئے بند ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close