پشاور میں چچا کی فائرنگ سے 3سال کا بھتیجا جاں بحق

پشاور(آئی این پی) پشاور میں چچا کی فائرنگ سے 3سال کا بھتیجا جاں بحق ہوگیا،پولیس کا کہنا تھا کہ فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے گلبرگ میں پیش آیا،چچا نے بھابی پر گولیاں چلائیں، 3سالہ بھتیجا فائرنگ کی زد میں آگیا، کمسن طفیل کے قتل میں ملوث ملزم چچا کو گرفتار کرلیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close