زمین کے تنازع پر فائرنگ، 5افراد جاں بحق

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے علاقے اورکزئی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5افراد جاں بحق ہو گئے،پولیس حکام کے مطابق اورکزئی کے علاقے ستوری خیل میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی اور ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے،

ڈی پی او کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close