خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ کیوں تبدیل کر دی گئی؟

پشاور(آئی این پی)سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے پراونشل اسمبلی خیبر پختونخوا پروسیجر اینڈ کنڈکٹ آف بذنس رولز1988 کے paragraph (b) Rule 21 کے تحت اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے اسمبلی اجلاس جو پہلے26ستمبر تک ملتوی کیا گیا تھا کو 19ستمبر بروز سوموار بوقت دو بجے طلب کیا ہے۔

اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close