پشاور شہر اور مضافات میں 24 گھنٹے کے دوران 137 واقعات رونما ہو ئے

پشاور(آئی این پی)پشاور شہر اور مضافات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف نوعیت کے 137 واقعات رونما ہوئے، بلال احمد فیضی ترجمان ریسکیو1122 نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اختر کی سربراہی میں پشاور نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 ٹریفک حادثات اور 2 آگ لگنے کے واقعے میں پیشہ وارانہ خدمات فراہم کیں، ٹریفک حادثات کے دوران 27 افراد زخمی، ٹریفک حادثات مختلف مقامات پر رونما ہوئے۔ ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close