آج شام سے تیز بارشوں،ژالہ باری،پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا میں آج شام سے تیز بارشوں،ژالہ باری،پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان نے پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، سوات، دیر، شانگلہ، بونیر، کوہستان، تورغر، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور کرم میں کے پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔ گرج چمک کے ساتھ بارشوں اوربرفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close