اسلام آباد ٹول پلازہ، وین میں آگ لگ لگنے سے جانی نقصان ہو گیا

راولپنڈی میں موٹروے پر اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب وین میں آگ لگ گئی۔ جس سے 3 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

ترجمان موٹروے پولیس کےمطابق آگ لگنے کا واقعہ سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا موٹروے پولیس نے فوری موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close