اسلام آباد سے 73 امیدوار مقابلے پر آ گئے، کس حلقے سے کتنے؟

اسلام آباد(آئی این پی)آئندہ عام انتخابات 2024 کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس اسلام آباد کی جانب سے امیدواروں کی عبوری فہرستیں آویزاں کر دی گئی،این اے 46سے مجموعی طور پر 73امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، این اے 47سے 75امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،

این اے 48کے لئے مجموعی طور پر 61امیدواروں نے کاغٓذات نامزدگی جمع کرائے،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو مجموعی طور پر 209کاغذات نامزدگی وصول ہوئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close