شیر افضل مروت کی کتنے مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور؟

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی باجوڑ، دیر اور نوشہرہ میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت ذاتی حیثیت میں کورٹ روم نمبر ون میں پیش ہوئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close