اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ملکی مفاد اور وقار کیخلاف جھوٹے پراپیگنڈا پر قانونی کارروائی ہونی چاہئے،انہوں نے کہا کہ جو بھی غیر آئینی اقدام کرے گا وہ سزا بھگتے گا، پاکستان کا آئین موجود ہے اور اس میں ہر خرابی کا علاج بھی موجود ہے،
خورشید شاہ نے کہا کہ عوام کو ریلیف کیلئے بلا تاخیر اقدامات اٹھانے ہوں گے، وسائل کی منصفانہ تقسیم معاشرتی استحکام کیلئے ناگزیر ہے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں