طالبعلموں کیلئے خوشخبری ، سکول بند رہیں گے، اہم خبر آگئی

بلوچستان کے سرد علاقوں میں سرکاری اسکول سولہ دسمبر سے ڈھائی ماہ کے لیے بند رہیں گے۔ چمن میں پہلی سے ساتویں جماعت کے امتحانات سولہ سے چوبیس نومبر تک جاری رہیں گے، جبکہ آٹھویں جماعت کے امتحانات بلوچستان بورڈ کے تحت چوبیس نومبر سے شروع ہو رہے ہیں۔

دوسری جانب پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیاں تئیس دسمبر 2025 سے گیارہ جنوری 2026 تک ہوں گی۔ تمام اسکول تیرہ جنوری 2026 کو دوبارہ کھلیں گے اور نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close