بلوچستان میں بم دہماکہ

قلعہ سیف اللّٰہ کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے، بم موٹر سائیکل میں نصب تھا۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں قبائلی رہنما نوابزادہ محبوب خان جوگیزی سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد کوئٹہ ژوب شاہراہ آمدورفت کے لیے بند ہے۔زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا ہے، دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close