بلوچستان، کوئلے کی کان میں گیس بھر گئی، مزدوروں کی جان چلی گئی

ہرنائی کے علاقے شاہرگ کی کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 6 کان کن اندر پھنس گئے۔

چیف مائنز انسپکٹرکے مطابق کان میں پھنس کر 4 کان کن جاں بحق ہو گئے۔ امنہوں نے مزید بتایا کہ ایک کان کن کو بچا لیا گیا ہے ، جبکہ دوسرے کان کن کی تلاش جاری ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق ریکسیو کے رضا کاروں نے جاں بحق ہونے والے کان کنوں کی لاشوں اور زندہ بچنے والے شخص کو کان سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close