بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں کوچ اور دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں و جاں بحق افراد کو سول اسپتال اوتھل اور بیلہ منتقل کیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں