مسلم لیگ ن کیلئے بڑی خوشخبری

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ 263 پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔

الیکشن ٹربیونل نے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ کی کامیابی کو برقرار رکھا، الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس محمد عامر نواز رانا نے فیصلہ سنایا۔الیکشن ٹریبونل نے رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کے خلاف دائر انتخابی عذرداری خارج کردی، جمال شاہ کاکڑ کے خلاف انتخابی عذرداری سالار کاکڑ نے دائر کی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close