پاکستان کے بڑے شہر میں بم دھماکا، ہلاکتیں

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے تخت جوہان میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی کے گزرتے وقت ہوا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قلات دھماکے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے 8 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔واقعہ سے متعلق مزید معلومات اکھٹی کی جارہی ہیں اور تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close