کار الٹ گئی، حادثے میںکتنے افراد جاں بحق ہو گئے؟

حب(پی این آئی) کار الٹ گئی، حادثے میںکتنے افراد جاں بحق ہو گئے؟حب میں لینڈانی کے قریب کار الٹ گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close