- آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے 3 ممبران قانون ساز اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔
الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اثاثہ جات کی تفصیل جمع نہ کرانے تک رکنیت معطل رہے گی۔
یاد رہے معطل ہونے والوں میں اکمل سرگالہ، غلام محی الدین دیوان اور محمد اقبال شامل ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






