سندھ حکومت نے اپنی کفایت شعاری پالیسی کے تحت کل 13 مارچ (بروز جمعہ) کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ بلدیاتی کونسلوں میں بھی عام تعطیل ہو گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






