پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مزمل اسلم کی بطور صوبائی وزیر خزانہ تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم کی بطور وزیر خزانہ تعیناتی آئین کے آرٹیکل 130(9) کے تحت کی گئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






