اہم پی ٹی آئی رہنما کے گھر ہر حملہ

فضل الٰہی کے گھر پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا گیا ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

خیبرپختونخوا حکومت کے ذرائع کے مطابق پشاور ہزارخوانی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی فضل الٰہی کے گھر پر ہینڈ گرنیڈ دھماکہ ہوا۔ فضل الٰہی نے بتایا کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم گھر کے گیٹ کو نقصان پہنچا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close