انا للہ و انا الیہ راجعون ، سینئر سیاستدان و سابق ایم پی اے انتقال کر گئے

سینئر سیاستدان اور سابق رکن پنجاب اسمبلی زعیم قادری انتقال کر گئے۔

وہ عارضۂ قلب کے باعث گزشتہ تین روز سے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام بعد نمازِ مغرب لارنس روڈ پر ادا کی جائے گی۔

سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close