گیس بندش کا اعلان

کراچی میں صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے چوبیس گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کر دیا گیا۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق اتوار صبح آٹھ بجے سے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے لیے صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند رہے گی۔

سوئی سدرن کے مطابق گیس بندش کا اطلاق صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز پر ہو گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close