مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی , کتنی ؟ جانئے

لاہور: شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی کی گئی ہے، جس کے بعد فی کلو گوشت کی نئی قیمت 511 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی زندہ برائلر کا فارم ریٹ 324 روپے، تھوک 339 روپے اور پرچون 353 روپے ہو گیا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے اور فارمی انڈے 2 روپے مہنگے ہو کر 337 روپے فی درجن فروخت ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close