چکن اور انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ پاکستانی پریشان ، موجودہ قیمت جانئے

اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 595 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، جبکہ صاف گوشت 700 روپے اور بون لیس گوشت 750 روپے سے زائد قیمت پر دستیاب ہے۔ زندہ برائلر فارم میں مرغی کا ریٹ 383 روپے فی کلو ہے، تھوک ریٹ 397 روپے اور پرچون ریٹ 411 روپے فی کلو مقرر ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ، فارمی انڈوں کا سرکاری ریٹ 330 روپے فی درجن ہے، لیکن بازار میں یہ 350 سے 370 روپے فی درجن کے درمیان فروخت ہو رہے ہیں۔ یہ قیمتیں حالیہ مہنگائی کے رجحان کے مطابق اشیا کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی عکاسی کر رہی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close