کوئٹہ روڈ پر سافر وین اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جب وین موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی۔ موقع پر لیویز اور ریسکیو ٹیمیں پہنچیں، جنہوں نے جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔
جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہیں، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






