خوشخبری !!! عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو شہید بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا

نوٹیفکیشن کے مطابق اس دن صوبے بھر کے سرکاری، نیم سرکاری دفاتر اور مقامی ادارے بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ سابق وزیراعظم کی برسی کی مناسبت سے کیا گیا ہے، جبکہ سندھ حکومت نے قبل ازیں 25 دسمبر یوم قائداعظم اور کرسمس پر بھی عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close