اسلام آباد کے ایچ نائن سیکٹر میں واقع نمل یونیورسٹی میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
گیس لیکج کے بعد آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو کی گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیں۔ واقعے کی مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






