گلگت میں سیلاب کی وجہ سے صورتحال کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے 25 اگست تک بند رہیں گے۔
محکمہ تعلیمات گلگت بلتستان نے 25 اگست تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
دوسری جانب، گلگت کے علاقے غذر میں مصنوعی جھیل پھٹنے کے خطرے کے باعث حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
حلی پٹی کے رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں