ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144 کے تحت پشاور کے تمام دریاؤں، ڈیموں اور نہروں میں کشتی رانی اور تیراکی پر پابندی عائد کر دی۔
یہ پابندی حفاظتی خدشات اور جانی نقصان کے امکانات کے پیش نظر لگائی گئی ہے،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں