20 سال سے مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

 

شیراکوٹ پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے سرگودہا پولیس کو دوہرے قتل میں 20 سال سے مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا

پولیس کے مطابق اشتہاری حنیف نے 2005 میں تقی عباس اور مغفور کو فائرنگ کر کے قتل کیا، ملزم دوہرے قتل کی واردات کے بعد روپوش ہو کر اشتہاری ہوا تھا، ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او شیراکوٹ ملک خالد محمود، پولیس ٹیم کو شاباش دی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close