حکومت کا ایک اور سڑک بنانے کا فیصلہ

کراچی (پی ین آئی)کراچی کے ٹرکوں، ٹرالروں کے گزرنے کے لیے لیاری ایکسپریس وے کے متوازی ایک اور سڑک بنے گی۔

لیاری ایکسپریس وے کے ساتھ نئی سڑک بننے سے 25 کلومیٹر کاریڈور سے 24 گھنٹے ہیوی ٹریفک گزر سکے گی۔رپورٹ کے مطابق ایگزم بینک کوریا نے لیاری ایکسپریس وے کے متوازی ایک اور سڑک بنانے کے منصوبے کے لیے گرانٹ دے دی ہے۔ منصوبے کی فزیبلٹی سٹڈی 8 ماہ میں مکمل ہو گی اور منصوبے پر کام اس کے بعد شروع ہو گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close